تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جس وقت وحی نازل ہوتی اور منافقین مجلس میں موجود ہوتے تو کلام الہٰی کا سننا ان پر بہت شاق گذرتا تھا خصوصًا وہ آیات جن میں ان کے عیوب کھولے جاتے تھے۔ اس وقت ایک دوسرے کی طرف کن انکھیوں سے اشارے کرتے اور ادھر ادھر دیکھتے کہ مجلس میں کسی مسلمان نے ہم کو پرکھا نہ ہو۔ پھر نظر بچا کر شتاب مجلس سے کھسک جاتے تھے۔ یعنی مجلس نبوی سے کیا پھرے۔ خدا نے ان کے دلوں کو پھیر دیا کہ وہ اپنی جہل و حماقت سے ایمان و عرفان کی باتوں کو…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں