غزوہ تبوک کے لئے جہاد کی تاکید
یعنی خدا کا کام تم پر موقوف نہیں ۔ تم اگر سستی کرو گے وہ اپنی قدرت کاملہ سے کسی دوسری قوم کو دین حق کی خدمت کے لئے کھڑا کر دے گا۔ تم اس سعادت سے محروم رہو گے جو تمہارے ہی نقصان کا موجب ہے منت منہ کہ خدمت سلطاں ہمی کنی۔ منت ازوشناس کہ بخدمت گذاشتت۔