مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا تنفروا يعذبكم عذابا اليما ويستبدل قوما غيركم ولا تضروه شيئا والله على كل شيء قدير

اور اگر تم نہ نکلو گے تو خدا تم کو بڑی تکلیف کا عذاب دے گا۔ اور تمہاری جگہ اور لوگ پیدا کر دے گا (جو خدا کے پورے فرمانبردار ہوں گے) اور تم اس کو کچھ نقصان نہ پہنچا سکو گے اور خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 39
  • پارہ 10
  • صفحہ 193

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خدا کا کام تم پر موقوف نہیں ۔ تم اگر سستی کرو گے وہ اپنی قدرت کاملہ سے کسی دوسری قوم کو دین حق کی خدمت کے لئے کھڑا کر دے گا۔ تم اس سعادت سے محروم رہو گے جو تمہارے ہی نقصان کا موجب ہے ؂ منت منہ کہ خدمت سلطاں ہمی کنی۔ منت ازوشناس کہ بخدمت گذاشتت۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّااگر نہیںillā
  2. تَنفِرُوا۟تم نکلو گےtanfirū
  3. يُعَذِّبْكُمْعذاب دے گا تم کوyuʿadhib'kum
  4. عَذَابًاعذابʿadhāban
  5. أَلِيمًۭادردناکalīman
  6. وَيَسْتَبْدِلْاور بدل دے گاwayastabdil
  7. قَوْمًاایک قوم کوqawman
  8. غَيْرَكُمْتمہارے علاوہghayrakum
  9. وَلَااور نہیںwalā
  10. تَضُرُّوهُتم نقصان دے سکتے اس کوtaḍurrūhu
  11. شَيْـًۭٔا ۗکچھ بھیshayan
  12. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  13. عَلَىٰاوپرʿalā
  14. كُلِّہرkulli
  15. شَىْءٍۢچیز کےshayin
  16. قَدِيرٌقدرت رکھنے والا ہےqadīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں