مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 56

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويحلفون بالله انهم لمنكم وما هم منكم ولكنهم قوم يفرقون

اور خدا کی قسمیں کھاتے ہیں کہ وہ تم ہی میں سے ہیں حالانکہ ہو تم میں سے نہیں ہیں۔ اصل یہ ہے کہ یہ ڈرپوک لوگ ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 56
  • پارہ 10
  • صفحہ 196

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَحْلِفُونَاور وہ قسمیں کھاتے ہیںwayaḥlifūna
  2. بِٱللَّهِاللہ کیbil-lahi
  3. إِنَّهُمْبیشک وہinnahum
  4. لَمِنكُمْالبتہ تم میں سے ہیںlaminkum
  5. وَمَاحالانکہ نہیںwamā
  6. هُموہhum
  7. مِّنكُمْتم میں سےminkum
  8. وَلَـٰكِنَّهُمْلیکن وہwalākinnahum
  9. قَوْمٌۭلوگ ہیںqawmun
  10. يَفْرَقُونَڈرتے ہیںyafraqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں