مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 55

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلا تعجبك اموالهم ولا اولادهم انما يريد الله ليعذبهم بها في الحياة الدنيا وتزهق انفسهم وهم كافرون

تم ان کے مال اور اولاد سے تعجب نہ کرنا۔ خدا چاہتا ہے کہ ان چیزوں سے دنیا کی زندگی میں ان کو عذاب دے اور (جب) ان کی جان نکلے تو (اس وقت بھی) وہ کافر ہی ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 55
  • پارہ 10
  • صفحہ 196

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

شبہ گذر سکتا تھا کہ جب یہ ایسے مردود ہیں تو ان کو مال و اولاد وغیرہ نعمتوں سے کیوں نوازا گیا ہے ۔ اس کا جواب دیا کہ یہ نعمتیں ان کے حق میں بڑا عذاب ہے۔ جس طرح ایک لذیذ اور خوشگوار غذا تندرست آدمی کی صحت و قوت کو بڑھاتی ہے اور فاسد الاخلاط مریض کو ہلاکت سے قریب تر کر دیتی ہے۔ یہ ہی حال ان دنیوی نعمتوں (مال و اولاد وغیرہ) کا سمجھو ایک کافر کے حق میں یہ چیزیں سوئے مزاج کی وجہ سے زہر ہلاہل ہیں ۔ چونکہ کفار دنیا کی حرص و…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَاپس نہfalā
  2. تُعْجِبْكَتعجب میں ڈالیں آپ کوtuʿ'jib'ka
  3. أَمْوَٰلُهُمْمال ان کےamwāluhum
  4. وَلَآاور نہwalā
  5. أَوْلَـٰدُهُمْ ۚاولاد ان کیawlāduhum
  6. إِنَّمَابیشکinnamā
  7. يُرِيدُچاہتا ہےyurīdu
  8. ٱللَّهُاللہl-lahu
  9. لِيُعَذِّبَهُمکہ عذاب دے ان کوliyuʿadhibahum
  10. بِهَاساتھ ان کےbihā
  11. فِىمیںfī
  12. ٱلْحَيَوٰةِزندگی میںl-ḥayati
  13. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  14. وَتَزْهَقَاور نکلیںwatazhaqa
  15. أَنفُسُهُمْان کی جانیںanfusuhum
  16. وَهُمْاس حال میں کہ وہwahum
  17. كَـٰفِرُونَکافر ہوںkāfirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں