مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 88

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لكن الرسول والذين امنوا معه جاهدوا باموالهم وانفسهم واولئك لهم الخيرات واولئك هم المفلحون

لیکن پیغمبر اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے سب اپنے مال اور جان سے لڑے۔ انہیں لوگوں کے لیے بھلائیاں ہیں۔ اور یہی مراد پانے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 88
  • پارہ 10
  • صفحہ 201

لفظ بہ لفظ

  1. لَـٰكِنِلیکنlākini
  2. ٱلرَّسُولُرسولl-rasūlu
  3. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  4. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  5. مَعَهُۥساتھ اس کےmaʿahu
  6. جَـٰهَدُوا۟انہوں نے جہاد کیاjāhadū
  7. بِأَمْوَٰلِهِمْاپنے مالوں کے ساتھbi-amwālihim
  8. وَأَنفُسِهِمْ ۚاور اپنی جانوں کے ساتھwa-anfusihim
  9. وَأُو۟لَـٰٓئِكَاور یہی لوگwa-ulāika
  10. لَهُمُان کے لیےlahumu
  11. ٱلْخَيْرَٰتُ ۖبھلائیاں ہیںl-khayrātu
  12. وَأُو۟لَـٰٓئِكَاوریہی لوگwa-ulāika
  13. هُمُوہhumu
  14. ٱلْمُفْلِحُونَفلاح پانے والے ہیںl-muf'liḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں