تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی نفس کا سنوارنا اور پاک کرنا یہ ہے کہ قوت شہویہ اور قوت غضبیّہ کو عقل کے تابع کریں اور عقل کو شریعت الہٰیہ کا تابعدار بنائے تاکہ روح اور قلب دونوں تجلی الہٰی کی روشنی سے منوّر ہو جائیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں