مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بینہ، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين كفروا من اهل الكتاب والمشركين في نار جهنم خالدين فيها اولئك هم شر البرية

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 8 میں سے آیت 6
  • پارہ 30
  • صفحہ 599

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی علم کا عویٰ رکھنے والے اہل کتاب ہوں ، یا جاہل مشرک، حق کا انکار کرنے پر سب کا انجام ایک ہے وہی دوزخ جس سے کبھی چھٹکارا نہیں۔ یعنی بہائم سے بھی زیادہ ذلیل اور بدتر کما قال فی سورۃ الفرقان اِنۡ ہُمۡ اِلَّا کَالۡاَنۡعَامِ بَلۡ ہُمۡ اَضَلُّ سَبِیۡلًا (الفرقان۔۴۴)۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. مِنْسےmin
  5. أَهْلِاہلahli
  6. ٱلْكِتَـٰبِکتاب میں (سے)l-kitābi
  7. وَٱلْمُشْرِكِينَاور مشرکین میں سےwal-mush'rikīna
  8. فِىمیںfī
  9. نَارِآگ میں ہوں گےnāri
  10. جَهَنَّمَجہنم کیjahannama
  11. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والےkhālidīna
  12. فِيهَآ ۚاس میںfīhā
  13. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  14. هُمْوہhum
  15. شَرُّبدترینsharru
  16. ٱلْبَرِيَّةِمخلوق ہیںl-bariyati

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں