أَعْثَرْ
فعل · 1 بارمعنی: ہم نے بتادیا/ ہم نے مطلع کردیا
قرآن میں صورتیں
- أَعْثَرْنَا ×1
أَعْثَرْ
معنی: ہم نے بتادیا/ ہم نے مطلع کردیا
أعثر قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ہم نے بتادیا/ ہم نے مطلع کردیا
عثر الرجل يعثر عثارا وعثورا: إذا سقط، ويتجوز به فيمن يطلع على أمر من غير طلبه. قال تعالى: فإن عثر على أنهما استحقا إثما
قوله تعالى: ﴿فإن عثر﴾ [المائدة: 107] أي طلع. يقال: عثرت على فلان، أي اطلعت عليه. وأعثرت عثرا عليه، أي أطلعته. قال تعالى: ﴿وكذلك أعثرنا عليهم﴾ [الكهف: 21] أي أطلعنا الناس عليهم ليتعظوا بهم. وأصل ذلك من عثر الرجل يعثر عثارا وعثورا، أي سقط من شيء يصيب رجله، ثم تجوز به عن الإطلاع، كأن المطلع عثر على حقيقة ذلك الأمر وصادفه…
1 میں سے آیات 1–1
اور اسی طرح ہم نے (لوگوں کو) ان (کے حال) سے خبردار کردیا تاکہ وہ جانیں کہ خدا کا وعدہ سچا ہے اور یہ کہ قیامت (جس کا وعدہ کیا جاتا ہے) اس میں کچھ شک نہیں۔ اس وقت لوگ ان کے بارے میں باہم جھگڑنے لگے اور کہنے لگے کہ ان (کے غار) پر عمارت بنا دو۔ ان کا پروردگار ان (کے حال) سے خوب واقف ہے۔ جو لوگ ان کے معاملے میں غلبہ رکھتے تھے وہ کہنے لگے کہ ہم ان (کے غار) پر مسجد بنائیں گے
سورہ کہف، آیت 18:21