مواد پر جائیں
Quran Maqasid

قِرْطاس

قرآن میں قرطاس

معنی: ایک کاغذ کی

قرطاس قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
1
مادّہ
ق ر ط س

قِرْطاس

اسم · 2 بار

معنی: ایک کاغذ کی · دوسرے تراجم: پارہ پارہ

قرآن میں صورتیں

  • قِرْطَاسٍ ×1
  • قَرَاطِيسَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

القرطاس: ما يكتب فيه. قال الله تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالي: ﴿ولو نزلنا عليك كتابا في قرطاس﴾ [الأنعام: 7] القرطاس ما يكتب فيه كالرق والكاغد ونحوها، لا كالخشبة والحجر وإن كان يكتب فيه، ولذلك قال ابن عرفة: العرب تسمي الصحيفة قرطاسا من أي شيء كانت، فأجد في مسماه الصحيفة وهي مختصة بما يطوي وينشر.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ر ط س پر مکمل اندراجات

قرطاس والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر ہم تم پر کاغذوں پر لکھی ہوئی کتاب نازل کرتے اور یہ اسے اپنے ہاتھوں سے بھی ٹٹول لیتے تو جو کافر ہیں وہ یہی کہہ دیتے کہ یہ تو (صاف اور) صریح جادو ہے

    سورہ انعام، آیت 6:7
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی جاننی چاہیئے تھی نہ جانی۔ جب انہوں نے کہا کہ خدا نے انسان پر (وحی اور کتاب وغیرہ) کچھ بھی نازل نہیں کیا۔ کہو جو کتاب موسیٰ لے کر آئے تھے اسے کس نے نازل کیا تھا جو لوگوں کے لئے نور اور ہدایت تھی اور جسے تم نے علیحدہ علیحدہ اوراق (پر نقل) کر رکھا ہے ان (کے کچھ حصے) کو تو ظاہر کرتے ہو اور اکثر کو چھپاتے ہو۔ اور تم کو وہ باتیں سکھائی گئیں جن کو نہ تم جانتے تھے اور نہ تمہارے باپ دادا۔ کہہ دو (اس کتاب کو) خدا ہی نے (نازل کیا تھا) پھر ان کو چھوڑ دیا کہ اپنی بیہودہ بکواس میں کھیلتے رہیں

    سورہ انعام، آیت 6:91