مواد پر جائیں
Quran Maqasid

آسِن

قرآن میں آسن

معنی: متغیر۔ بدلنے والا

آسن قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
أ س ن

آسِن

اسم · 1 بار

معنی: متغیر۔ بدلنے والا

قرآن میں صورتیں

  • ءَاسِنٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الرجل: مرض، من: أسن الماء، إذا غشي عليه ، قال الشاعر:15-يميد في الرمح ميد المائح الأسن

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الهمزة والسين والنون أصلان، أحدهما تغير الشيء، والآخر السبب. فأ [ما ا] لأول فيقال: أسن الماء يأسن ويأسن.: إذا تغير. هذا هو المشهور، وقد يقال: أسن. قال الله تعالى: ﴿من ماء غير آسن﴾ [محمد: 15]. وأسن الرجل: إذا غشي عليه من ريح البئر. وهاهنا كلمتان معلولتان ليستا بأصل، إحداهما الأسن وهو بقية الشحم، وهذه همزة مبدلة من عين،…

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ أ س ن پر مکمل اندراجات

آسن والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جنت جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ اس کی صفت یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بو نہیں کرے گا۔ اور دودھ کی نہریں ہیں جس کا مزہ نہیں بدلے گا۔ اور شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہے۔ اور شہد مصفا کی نہریں ہیں (جو حلاوت ہی حلاوت ہے) اور (وہاں) ان کے لئے ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے پروردگار کی طرف سے مغفرت ہے۔ (کیا یہ پرہیزگار) ان کی طرح (ہوسکتے) ہیں جو ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے اور جن کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا تو ان کی انتڑیوں کو کاٹ ڈالے گا

    سورہ محمد، آیت 47:15