أَبْرَحَ
فعل · 3 بارمعنی: میں ٹلوں گا · دوسرے تراجم: میں پلٹوں گا/ نہ میں پھروں گا, ہم ٹلیں گے۔ ہم ہمیشہ رہیں گے
قرآن میں صورتیں
- أَبْرَحَ ×2
- نَّبْرَحَ ×1
أَبْرَحَ
معنی: میں ٹلوں گا
أبرح قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: میں ٹلوں گا · دوسرے تراجم: میں پلٹوں گا/ نہ میں پھروں گا, ہم ٹلیں گے۔ ہم ہمیشہ رہیں گے
البراح: المكان المتسع الظاهر الذي لا بناء فيه ولا شجر، فيعتبر تارة ظهوره فيقال: فعل كذا براحا، أي: صراحا لا يستره شيء، وبرح الخفاء: ظهر، كأنه حصل في براح يرى ، ومنه: براح الدار، وبرح: ذهب في البراح، ومنه: البارح للريح الشديدة، والبارح من الظباء والطير، لكن خص البارح بما ينحرف عن الرامي
البراح: المكان المتسع الظاهر الذي لا بناء به ولا شجر، ومنه براح الدار، واعتبر فيه الظهور فقيل: فعل ذلك براحا أي ظاهرا غير خفي. وبرح الخفاء: يظهر كأنه صار في مكان براح يراه الناس. وبرح: ذهب في البراح، ومنه البارح للريح الشديدة.
3 میں سے آیات 1–3
جب وہ اس سے ناامید ہوگئے تو الگ ہو کر صلاح کرنے لگے۔ سب سے بڑے نے کہا کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارے والد نے تم سے خدا کا عہد لیا ہے اور اس سے پہلے بھی تم یوسف کے بارے میں قصور کر چکے ہو تو جب تک والد صاحب مجھے حکم نہ دیں میں تو اس جگہ سے ہلنے کا نہیں یا خدا میرے لیے کوئی اور تدبیر کرے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
سورہ یوسف، آیت 12:80اور جب موسیٰ نے اپنے شاگرد سے کہا کہ جب تک دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ نہ پہنچ جاؤں ہٹنے کا نہیں خواہ برسوں چلتا رہوں
سورہ کہف، آیت 18:60وہ کہنے لگے کہ جب تک موسیٰ ہمارے پاس واپس نہ آئیں ہم تو اس کی پوجا پر قائم رہیں گے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:91