تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جب حضرت یوسفؑ کا جواب سن کر مایوس ہو گئے تو مجمع سے ہٹ کر آپس میں مشورہ کرنے لگے۔ اکثروں کی رائے ہوئی کہ وطن واپس جانا چاہئے ۔ ان میں جو عمر یا عقل وغیرہ کے اعتبار سے بڑا تھا ، اس نے کہا کہ باپ کےسامنے ہم کیا منہ لے کر جائیں گے، جو عہد ہم سے لیا تھا اس کا کیا جواب دیں گے۔ ایک تقصیر تو پہلے یوسفؑ کے معاملہ میں کر چکے ہیں جس کا اثر آج تک موجود ہے۔ اب بنیامین کو چھوڑ کر سب کا چلا جانا سخت بے حمیتی ہو گی۔ سو واضح رہے کہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں