أَخْبَتُ
فعل · 2 بارمعنی: اور عاجزی کی · دوسرے تراجم: پھر عاجزی کریں
قرآن میں صورتیں
- وَأَخْبَتُوٓا۟ ×1
- فَتُخْبِتَ ×1
أَخْبَتُ
معنی: اور عاجزی کی
أخبت قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور عاجزی کی · دوسرے تراجم: پھر عاجزی کریں
الخبت: المطمئن من الأرض، وأخبت الرجل: قصد الخبت، أو نزله، نحو: أسهل وأنجد، ثم استعمل الإخبات استعمال اللين والتواضع، قال الله تعالى: وأخبتوا إلى ربهم [هود/ 23] ، وقال تعالى: وبشر المخبتين
قوله تعالى: ﴿وبشر المخبتين﴾ [الحج: 34] الإخبات: الاطمئنان، وأصله من الخبت وهو المكان المنخفض من الأرض كالغائط، ومنه قوله: [من الوافر].
2 میں سے آیات 1–2
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے اور اپنے پروردگار کے آگے عاجزی کی۔ یہی صاحب جنت ہیں اور ہمیشہ اس میں رہیں گے
سورہ ہود، آیت 11:23اور یہ بھی غرض ہے کہ جن لوگوں کو علم عطا ہوا ہے وہ جان لیں کہ وہ (یعنی وحی) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو وہ اس پر ایمان لائیں اور ان کے دل خدا کے آگے عاجزی کریں۔ اور جو لوگ ایمان لائے ہیں خدا ان کو سیدھے رستے کی طرف ہدایت کرتا ہے
سورہ حج، آیت 22:54