مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَسْلِحَت

قرآن میں أسلحت

معنی: اپنا اسلحہ

أسلحت قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
س ل ح

أَسْلِحَت

اسم · 4 بار

معنی: اپنا اسلحہ · دوسرے تراجم: اپنے اسلحہ

قرآن میں صورتیں

  • أَسْلِحَتِكُمْ ×2
  • أَسْلِحَتَهُمْ ×1
  • وَأَسْلِحَتَهُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

السلاح: كل ما يقاتل به، وجمعه أسلحة، قال تعالى: وليأخذوا حذرهم وأسلحتهم [النساء/ 102] ، أي: أمتعتهم، والإسليح: نبت إذا أكلته الإبل غزرت وسمنت، وكأنما سمي بذلك لأنها إذا أكلته أخذت السلاح، أي: منعت أن تنحر، إشارة إلى ما قال الشاعر:240-أزمان لم تأخذ علي سلاحها ... إبلي بجلتها ولا أبكارها

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

السين واللام والحاء السلاح، وهو ما يقاتل به، وكان أبو عبيدة يفرق بين السلاح والجنة، فيقول: السلاح ما قوتل به، والجنة ما اتقي به، ويحتج بقوله:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ س ل ح پر مکمل اندراجات

أسلحت والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (اے پیغمبر) جب تم ان (مجاہدین کے لشکر) میں ہو اور ان کو نماز پڑھانے لگو تو چاہیئے کہ ان کی ایک جماعت تمہارے ساتھ مسلح ہو کر کھڑی رہے جب وہ سجدہ کرچکیں تو پرے ہو جائیں پھر دوسری جماعت جس نے نماز نہیں پڑھی (ان کی جگہ) آئے اور ہوشیار اور مسلح ہو کر تمہارے ساتھ نماز ادا کرے کافر اس گھات میں ہیں کہ تم ذرا اپنے ہتھیاروں اور سامان سے غافل ہو جاؤ تو تم پر یکبارگی حملہ کردیں اگر تم بارش کے سبب تکلیف میں یا بیمار ہو تو تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ہتھیار اتار رکھو مگر ہوشیار ضرور رہنا خدا نے کافروں کے لئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے

    سورہ نساء، آیت 4:102