مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 102

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا كنت فيهم فاقمت لهم الصلاة فلتقم طائفة منهم معك ولياخذوا اسلحتهم فاذا سجدوا فليكونوا من ورائكم ولتات طائفة اخرى لم يصلوا فليصلوا معك ولياخذوا حذرهم واسلحتهم ود الذين كفروا لو تغفلون عن اسلحتكم وامتعتكم فيميلون عليكم ميلة واحدة ولا جناح عليكم ان كان بكم اذى من مطر او كنتم مرضى ان تضعوا اسلحتكم وخذوا حذركم ان الله اعد للكافرين عذابا مهينا

اور (اے پیغمبر) جب تم ان (مجاہدین کے لشکر) میں ہو اور ان کو نماز پڑھانے لگو تو چاہیئے کہ ان کی ایک جماعت تمہارے ساتھ مسلح ہو کر کھڑی رہے جب وہ سجدہ کرچکیں تو پرے ہو جائیں پھر دوسری جماعت جس نے نماز نہیں پڑھی (ان کی جگہ) آئے اور ہوشیار اور مسلح ہو کر تمہارے ساتھ نماز ادا کرے کافر اس گھات میں ہیں کہ تم ذرا اپنے ہتھیاروں اور سامان سے غافل ہو جاؤ تو تم پر یکبارگی حملہ کردیں اگر تم بارش کے سبب تکلیف میں یا بیمار ہو تو تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ہتھیار اتار رکھو مگر ہوشیار ضرور رہنا خدا نے کافروں کے لئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 102
  • پارہ 5
  • صفحہ 95

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلے نماز سفر کا بیان تھا یہ نماز خوف کا بیان ہے یعنی کافروں کی فوج مقابلہ میں ہو تو مسلمانوں کی فوج دو حصے ہو جائے ایک حصہ امام کے ساتھ آدھی نماز پڑھ کر دشمن کے مقابلہ میں جا کر کھڑا ہو جائے دوسرا حصہ آ کر امام کے ساتھ نصف پڑھ لے امام کے سلام کے بعد دونوں جماعتیں اپنی آدھی نماز رہی ہوئی جُدی جُدی پڑھ لیں اگر مغرب کی نماز ہو تو اول جماعت دو رکعت اور دوسری جماعت ایک رکعت امام کے ساتھ پڑھے اور اس حالت میں نماز کے اندر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. كُنتَہوں آپkunta
  3. فِيهِمْان میںfīhim
  4. فَأَقَمْتَتو قائم کریں آپfa-aqamta
  5. لَهُمُان کے لیےlahumu
  6. ٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalata
  7. فَلْتَقُمْتو چاہیے کہ کھڑا ہوfaltaqum
  8. طَآئِفَةٌۭایک گروہṭāifatun
  9. مِّنْهُمان میں سےmin'hum
  10. مَّعَكَآپ کے ساتھmaʿaka
  11. وَلْيَأْخُذُوٓا۟اور چاہیے کہ وہ لیے رہیںwalyakhudhū
  12. أَسْلِحَتَهُمْاپنا اسلحہasliḥatahum
  13. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  14. سَجَدُوا۟وہ سجدہ کریںsajadū
  15. فَلْيَكُونُوا۟پس چاہیے کہ ہوںfalyakūnū
  16. مِنسےmin
  17. وَرَآئِكُمْتمہارے پیچھےwarāikum
  18. وَلْتَأْتِاور چاہے کہ آجائےwaltati
  19. طَآئِفَةٌایک گروہṭāifatun
  20. أُخْرَىٰدوسراukh'rā
  21. لَمْنہیںlam
  22. يُصَلُّوا۟انہوں نے نماز پڑھیyuṣallū
  23. فَلْيُصَلُّوا۟پس چاہیے کہ نماز پڑھیںfalyuṣallū
  24. مَعَكَآپ کے ساتھmaʿaka
  25. وَلْيَأْخُذُوا۟چاہیے کہ لیے رہیںwalyakhudhū
  26. حِذْرَهُمْاپنا بچاؤḥidh'rahum
  27. وَأَسْلِحَتَهُمْ ۗاور اپنا اسلحہwa-asliḥatahum
  28. وَدَّچاہتے ہیںwadda
  29. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  30. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  31. لَوْکاشlaw
  32. تَغْفُلُونَکہ تم غافل ہوجاؤtaghfulūna
  33. عَنْسےʿan
  34. أَسْلِحَتِكُمْاپنے اسلحہasliḥatikum
  35. وَأَمْتِعَتِكُمْاور اپنے سازوسامان سےwa-amtiʿatikum
  36. فَيَمِيلُونَتو وہ جھک پڑیں۔ حملہ کریںfayamīlūna
  37. عَلَيْكُمتم پرʿalaykum
  38. مَّيْلَةًۭحملہ کرنا۔ جھکناmaylatan
  39. وَٰحِدَةًۭ ۚایک ہی بار۔ یکبارگیwāḥidatan
  40. وَلَااور نہیںwalā
  41. جُنَاحَکوئی گناہjunāḥa
  42. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  43. إِناگرin
  44. كَانَہےkāna
  45. بِكُمْتم کوbikum
  46. أَذًۭىکوئی تکلیفadhan
  47. مِّنسےmin
  48. مَّطَرٍبارشmaṭarin
  49. أَوْیاaw
  50. كُنتُمہو تمkuntum
  51. مَّرْضَىٰٓبیمارmarḍā
  52. أَنیہ کہan
  53. تَضَعُوٓا۟تم رکھ دوtaḍaʿū
  54. أَسْلِحَتَكُمْ ۖاپنا اسلحہasliḥatakum
  55. وَخُذُوا۟اور لیے رہوwakhudhū
  56. حِذْرَكُمْ ۗاپنا بچاؤḥidh'rakum
  57. إِنَّبیشکinna
  58. ٱللَّهَاللہl-laha
  59. أَعَدَّاس نے تیار کیاaʿadda
  60. لِلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لیےlil'kāfirīna
  61. عَذَابًۭاعذابʿadhāban
  62. مُّهِينًۭارسوا کنmuhīnan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں