أَشْتات
اسم · 2 بارمعنی: الگ الگ · دوسرے تراجم: مختلف حالت میں
قرآن میں صورتیں
- أَشْتَاتًا ×2
أَشْتات
معنی: الگ الگ
أشتات قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: الگ الگ · دوسرے تراجم: مختلف حالت میں
الشت: تفريق الشعب، يقال: شت جمعهم شتا وشتاتا، وجاؤوا أشتاتا، أي: متفرقي النظام، قال: يومئذ يصدر الناس أشتاتا [الزلزلة/ 6] ، وقال: من نبات شتى
قوله تعالى: ﴿يومئذ يصدر الناس أشتاتا﴾ [الزلزلة: 6]. الأشتات: جمع شت، والشت، والشت: الشيء المتفرق: أو نفس المتفرق على أنه مصدر. يقال: شت شتا وشتاتا، أي تفرق. والمعنى أن الناس يحشرون مختلفي الأحوال من شقاوة وسعادة وخوف وأمن، وحزن وسرور؛ بحسب أعمالهم. ولذلك عقبه بقوله: ﴿فمن يعمل﴾ الآية. وقوله تعالى: ﴿من نبات شتى﴾ [طه:…
2 میں سے آیات 1–2
نہ تو اندھے پر کچھ گناہ ہے اور نہ لنگڑے پر اور نہ بیمار پر اور نہ خود تم پر کہ اپنے گھروں سے کھانا کھاؤ یا اپنے باپوں کے گھروں سے یا اپنی ماؤں کے گھروں سے یا بھائیوں کے گھروں سے یا اپنی بہنوں کے گھروں سے یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے یا اپنے ماموؤں کے گھروں سے یا اپنی خالاؤں کے گھروں سے یا اس گھر سے جس کی کنجیاں تمہارے ہاتھ میں ہوں یا اپنے دوستوں کے گھروں سے (اور اس کا بھی) تم پر کچھ گناہ نہیں کہ سب مل کر کھانا کھاؤ یا جدا جدا۔ اور جب گھروں میں جایا کرو تو اپنے (گھر والوں کو) سلام کیا کرو۔ (یہ) خدا کی طرف سے مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے۔ اس طرح خدا اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو
سورہ نور، آیت 24:61اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
سورہ زلزال، آیت 99:6