أُفُق
اسم · 3 بارمعنی: مشرق ومغرب · دوسرے تراجم: افق پر تھا, آسمان کے کنارے پر
قرآن میں صورتیں
- بِٱلْأُفُقِ ×2
- ٱلْءَافَاقِ ×1
أُفُق
معنی: مشرق ومغرب
أفق قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مشرق ومغرب · دوسرے تراجم: افق پر تھا, آسمان کے کنارے پر
قال تعالى: سنريهم آياتنا في الآفاق
الهمزة والفاء والقاف أصل واحد، يدل على تباعد ما بين أطراف الشيء واتساعه، وعلى بلوغ النهاية. ومن ذلك الآفاق: النواحي والأطراف، وآفاق البيت من بيوت الأعراب: نواحيه دون سمكه. وأنشد يصف الخلال:
3 میں سے آیات 1–3
ہم عنقریب ان کو اطراف (عالم) میں بھی اور خود ان کی ذات میں بھی اپنی نشانیاں دکھائیں گے یہاں تک کہ ان پر ظاہر ہوجائے گا کہ (قرآن) حق ہے۔ کیا تم کو یہ کافی نہیں کہ تمہارا پروردگار ہر چیز سے خبردار ہے
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:53اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے
سورہ نجم، آیت 53:7بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو (آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے
سورہ تکویر، آیت 81:23