أَكْمام
اسم · 2 بارمعنی: اس کے غلافوں · دوسرے تراجم: خوشوں
قرآن میں صورتیں
- أَكْمَامِهَا ×1
- ٱلْأَكْمَامِ ×1
أَكْمام
معنی: اس کے غلافوں
أكمام قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس کے غلافوں · دوسرے تراجم: خوشوں
كم: عبارة عن العدد، ويستعمل في باب الاستفهام، وينصب بعده الاسم الذي يميز به نحو: كم رجلا ضربت؟ ويستعمل في باب الخبر، ويجر بعده الاسم الذي يميز به. نحو:
قوله تعالى: ﴿والنخل ذات الأكمام﴾ [الرحمن: 11]. الأكمام جمع كم وهو وعاء المثرة، وكل ما غطى شيئا فهو كم له، ومنه كم القميص لتغطيته اليد، ويجمع على كمام أيضا، نحو: رمح ورماح. والكمة: ما يغطي الرأس كالقلنسوة، وقيل: أكمام النخلة: ما غطى جمارها من الليف والسعف. وكم الطلعة: قشرها. وتكمم وتكمكم واحد. وفي الحديث: «رأى [عمر]…
2 میں سے آیات 1–2
قیامت کے علم کا حوالہ اسی کی طرف دیا جاتا ہے (یعنی قیامت کا علم اسی کو ہے) اور نہ تو پھل گا بھوں سے نکلتے ہیں اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور جس دن وہ ان کو پکارے گا (اور کہے گا) کہ میرے شریک کہاں ہیں تو وہ کہیں گے کہ ہم تجھ سے عرض کرتے ہیں کہ ہم میں سے کسی کو (ان کی) خبر ہی نہیں
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:47اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
سورہ رحمٰن، آیت 55:11