مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَمْعاء

قرآن میں أمعاء

معنی: ان کی آنتوں کو

أمعاء قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
م ع ي

أَمْعاء

اسم · 1 بار

معنی: ان کی آنتوں کو

قرآن میں صورتیں

  • أَمْعَآءَهُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قوله تعالى: ﴿وسقوا ماء حميما فقطع أمعاءهم﴾ [محمد: 15] الأمعاء: جمع معى، والمعى: المصران، التثنية ميعان، وأنشد: [من الوافر]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي

ابن سيده: المعى والمعى من أعفاج البطن، مذكر، قال: وروى التأنيث فيه من لا يوثق به، والجمع الأمعاء، وقول القطامي:

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ م ع ي پر مکمل اندراجات

أمعاء والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جنت جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ اس کی صفت یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بو نہیں کرے گا۔ اور دودھ کی نہریں ہیں جس کا مزہ نہیں بدلے گا۔ اور شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہے۔ اور شہد مصفا کی نہریں ہیں (جو حلاوت ہی حلاوت ہے) اور (وہاں) ان کے لئے ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے پروردگار کی طرف سے مغفرت ہے۔ (کیا یہ پرہیزگار) ان کی طرح (ہوسکتے) ہیں جو ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے اور جن کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا تو ان کی انتڑیوں کو کاٹ ڈالے گا

    سورہ محمد، آیت 47:15