إِلٰه
اسم · 147 بارمعنی: کوئی الہ · دوسرے تراجم: الہ, الہ ہے, الٰہ, تیرے الٰہ کی
قرآن میں صورتیں
- إِلَٰهٌ ×73
- ءَالِهَةً ×17
- إِلَٰهًا ×16
- إِلَٰهُكُمْ ×7
- ءَالِهَتِنَا ×5
- أَءِلَٰهٌ ×5
- ءَالِهَتَكُمْ ×4
- إِلَٰهَكَ ×2
إِلٰه
معنی: کوئی الہ
إله قرآن کی 45 سورتوں کی 124 آیات میں 147 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کوئی الہ · دوسرے تراجم: الہ, الہ ہے, الٰہ, تیرے الٰہ کی
الله: قيل: أصله إله فحذفت همزته، وأدخل عليها الألف واللام، فخص بالباري تعالى، ولتخصصه به قال تعالى: هل تعلم له سميا [مريم/ 65] . وإله جعلوه اسما لكل معبود لهم، وكذا اللات، وسموا الشمس إلاهة لاتخاذهم إياها معبودا.
الهمزة واللام والهاء أصل واحد، وهو التعبد. فالإله الله تعالى، وسمي بذلك لأنه معبود. ويقال: تأله الرجل: إذا تعبد. قال رؤبة:
124 میں سے آیات 121–124
خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں
سورہ تغابن، آیت 64:13اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا
سورہ نوح، آیت 71:23مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ
سورہ مزمل، آیت 73:9لوگوں کے معبود برحق کی
سورہ ناس، آیت 114:3