مواد پر جائیں
Quran Maqasid

انۢبَجَسَتْ

قرآن میں انبجست

معنی: پس پھوٹ نکلے

انبجست قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ب ج س

انۢبَجَسَتْ

فعل · 1 بار

معنی: پس پھوٹ نکلے

قرآن میں صورتیں

  • فَٱنۢبَجَسَتْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

يقال: بجس الماء وانبجس: انفجر، لكن الانبجاس أكثر ما يقال فيما يخرج من شيء ضيق، والانفجار يستعمل فيه وفيما يخرج من شيء واسع، ولذلك قال عز وجل: فانبجست منه اثنتا عشرة عينا [الأعراف/ 160] ، وقال في موضع آخر: فانفجرت منه اثنتا عشرة عينا [البقرة/ 60] ، فاستعمل حيث ضاق المخرج اللفظان ، قال تعالى: وفجرنا خلالهما نهرا [الكهف/…

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الانبجاس: قريب من الانفجار. قال تعالى: ﴿فانبجست منه اثنتا عشرة عينا﴾ [الأعراف: 160] والحرث والانبجاس والانفجار والانفتاق والتفتق والانشقاق والتشقق متقاربات، إلا أن الانبجاس أكثر ما يقال في الخارج من ضيق، والانفجار أعم. ولذلك جاء اللفظان في الآيتين لأن المكان ضيق.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب ج س پر مکمل اندراجات

انبجست والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے ان کو (یعنی بنی اسرائیل کو) الگ الگ کرکے بارہ قبیلے (اور) بڑی بڑی جماعتیں بنا دیا۔ اور جب موسیٰ سے ان کی قوم نے پانی طلب کیا تو ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ اپنی لاٹھی پتھر پر مار دو۔ تو اس میں سے بارہ چشمے پھوٹ نکلے۔ اور سب لوگوں نے اپنا اپنا گھاٹ معلوم کرلیا۔ اور ہم نے ان (کے سروں) پر بادل کو سائبان بنائے رکھا اور ان پر من وسلویٰ اتارتے رہے۔ اور (ان سے کہا کہ) جو پاکیزہ چیزیں ہم تمہیں دیتے ہیں انہیں کھاؤ۔ اور ان لوگوں نے ہمارا کچھ نقصان نہیں کیا بلکہ (جو) نقصان کیا اپنا ہی کیا

    سورہ اعراف، آیت 7:160