تَتْرا
اسم · 1 بارمعنی: پے در پے
قرآن میں صورتیں
- تَتْرَا ×1
تَتْرا
معنی: پے در پے
تترا قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پے در پے
الوتر في العدد خلاف الشفع، وقد تقدم الكلام فيه في قوله: والشفع والوتر [الفجر/ 3] وأوتر في الصلاة. والوتر والوتر، والترة: الذحل، وقد وترته: إذا أصبته بمكروه.
الواو والتاء والراء: باب لم تجئ كلمه على قياس واحد، بل هي مفردات لا تتشابه. فالوتيرة: غرة الفرس مستديرة. والوتيرة: شيء يتعلم عليه
1 میں سے آیات 1–1
پھر ہم نے پے درپے اپنے پیغمبر بھیجتے رہے۔ جب کسی اُمت کے پاس اس کا پیغمبر آتا تھا تو وہ اسے جھٹلاتے تھے تو ہم بھی بعض کو بعض کے پیچھے (ہلاک کرتے اور ان پر عذاب) لاتے رہے اور ان کے افسانے بناتے رہے۔ پس جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان پر لعنت
سورہ مومنون، آیت 23:44