تَفْضِيل
اسم · 2 بارمعنی: فضیلت میں · دوسرے تراجم: فضیلت دینا
قرآن میں صورتیں
- تَفْضِيلًا ×2
تَفْضِيل
معنی: فضیلت میں
تفضيل قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: فضیلت میں · دوسرے تراجم: فضیلت دینا
الفضل: الزيادة عن الاقتصاد، وذلك ضربان: محمود: كفضل العلم والحلم، ومذموم: كفضل الغضب على ما يجب أن يكون عليه. والفضل في المحمود أكثر استعمالا، والفضول في المذموم، والفضل إذا استعمل لزيادة أحد الشيئين على الآخر فعلى ثلاثة أضرب:
قوله تعالى: ﴿ويؤت كل ذي فضل فضله﴾ [هود:3] قال ابن عرفة: إن كل من قدم خيرا يلتمس به فضل الله بنية أو لسان أو جارحة أعطاه الله فضل ذلك العمل. وقال الأزهري: أي من كان ذا فضل في دينه فضله الله في الآخرة.
2 میں سے آیات 1–2
دیکھو ہم نے کس طرح بعض کو بعض پر فضیلت بخشی ہے۔ اور آخرت درجوں میں (دنیا سے) بہت برتر اور برتری میں کہیں بڑھ کر ہے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:21اور ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی اور ان کو جنگل اور دریا میں سواری دی اور پاکیزہ روزی عطا کی اور اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت دی
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:70