مواد پر جائیں
Quran Maqasid

تَنابَزُ

قرآن میں تنابز

معنی: تم باہم بدنام کرو

تنابز قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ن ب ز

تَنابَزُ

فعل · 1 بار

معنی: تم باہم بدنام کرو

قرآن میں صورتیں

  • تَنَابَزُوا۟ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

النبز: التلقيب. قال الله تعالى: ولا تنابزوا بالألقاب

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ولا تنابزوا بالألقاب﴾ [الحجرات:11] أي: لا تداعوا به. وهذا محمول على ما إذا كان التلقيب مؤذيا لصاحبه. فأما إذا كان غير مؤذيه، وفيه تعظيمه فلا حرمة. وكذا إذا لم يعرف إلا به، وكان فيه مفسدة لو لم يذكر به، كتضييع حق الغير لا سيما إذا روي عنه كالأعرج والأعمش، حيث غلب على هذين. وكره سعيد بن المسيب فتح الياء من…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ن ب ز پر مکمل اندراجات

تنابز والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! کوئی قوم کسی قوم سے تمسخر نہ کرے ممکن ہے کہ وہ لوگ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں سے (تمسخر کریں) ممکن ہے کہ وہ ان سے اچھی ہوں۔ اور اپنے (مومن بھائی) کو عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو۔ ایمان لانے کے بعد برا نام (رکھنا) گناہ ہے۔ اور جو توبہ نہ کریں وہ ظالم ہیں

    سورہ حجرات، آیت 49:11