تَنْهَرْ
فعل · 2 بارمعنی: جھڑکنا ان کو · دوسرے تراجم: جھڑکو
قرآن میں صورتیں
- تَنْهَرْهُمَا ×1
- تَنْهَرْ ×1
تَنْهَرْ
معنی: جھڑکنا ان کو
تنهر قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جھڑکنا ان کو · دوسرے تراجم: جھڑکو
النهر: مجرى الماء الفائض، وجمعه: أنهار، قال تعالى: وفجرنا خلالهما نهرا
قوله تعالى: ﴿في جنات ونهر﴾ [القمر: 54] النهر: أصله الشق الواسع الذي يجري فيه الماء، من: نهرت الشيء، أي شققته شقا واسعا. ثم تجوز به عن الماء الجاري فيه للمجاورة. قوله: ﴿تجري من تحتها الأنهار﴾ [النساء: 57] مجاز إما بإسناد الجري إلى المكان مجازا أو بإسناده للماء إطلاقا لاسم المحل على الحال. وقرئ: ﴿وفي جنات ونهر﴾ بضمتين،…
2 میں سے آیات 1–2
اور تمہارے پروردگار نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو۔ اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو اُن کو اُف تک نہ کہنا اور نہ انہیں جھڑکنا اور اُن سے بات ادب کے ساتھ کرنا
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:23اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
سورہ ضحیٰ، آیت 93:10