تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
خدا تو حقیقۃً بچہ کو وجود عطا فرماتا ہے ، والدین اس کی ایجاد کا ظاہری ذریعہ ہیں اس لئے کئ آیتوں میں خدا تعالیٰ کے حقوق کے ساتھ والدین کے حقوق کے ذکر کئے گئے ۔ حدیث میں ہے کہ وہ شخص خاک میں مل گیا جس نے اپنے والدین کو پایا اور ان کی خدمت کر کے جنت حاصل نہ کی ۔ ایک حدیث میں فرمایا کہ جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے ۔ والدین کے ساتھ بھلائی کرنا یہ ہے کہ زندگی میں ان کی جان و مال سے خدمت اور دل سے تعظیم و محبت کرے ۔ مرنے کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں