مواد پر جائیں
Quran Maqasid

تَيَسَّرَ

قرآن میں تيسر

معنی: آسانی

تيسر قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ي س ر

تَيَسَّرَ

فعل · 2 بار

معنی: آسانی · دوسرے تراجم: میسر آئے

قرآن میں صورتیں

  • تَيَسَّرَ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

اليسر: ضد العسر. قال تعالى: يريد الله بكم اليسر ولا يريد بكم العسر [البقرة/ 185] ، سيجعل الله بعد عسر يسرا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿إن مع العسر يسرا﴾ [الشرح: 6] اليسر: السهولة ضد العسر. ومنه قوله تعالى: ﴿فما استيسر من الهدى﴾ [البقرة: 196] ﴿فاقرؤوا ما تيسر﴾ [المزمل: 20] أي ما سهل. وقوله: ﴿ولقد يسرنا القرآن للذكر﴾ [القمر: 17] أي سهلناه. ولولا ذلك لم يطق أحد أن يحفظه في صدره. ولذلك كانت كتب الأولين لا تحفظ في الصدور؛ فإن كلام الله تعالى…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ي س ر پر مکمل اندراجات

تيسر والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ تم اور تمہارے ساتھ کے لوگ (کبھی) دو تہائی رات کے قریب اور (کبھی) آدھی رات اور (کبھی) تہائی رات قیام کیا کرتے ہو۔ اور خدا تو رات اور دن کا اندازہ رکھتا ہے۔ اس نے معلوم کیا کہ تم اس کو نباہ نہ سکو گے تو اس نے تم پر مہربانی کی۔ پس جتنا آسانی سے ہوسکے (اتنا) قرآن پڑھ لیا کرو۔ اس نے جانا کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوتے ہیں اور بعض خدا کے فضل (یعنی معاش) کی تلاش میں ملک میں سفر کرتے ہیں اور بعض خدا کی راہ میں لڑتے ہیں۔ تو جتنا آسانی سے ہوسکے اتنا پڑھ لیا کرو۔ اور نماز پڑھتے رہو اور زکوٰة ادا کرتے رہو اور خدا کو نیک (اور خلوص نیت سے) قرض دیتے رہو۔ اور جو عمل نیک تم اپنے لئے آگے بھیجو گے اس کو خدا کے ہاں بہتر اور صلے میں بزرگ تر پاؤ گے۔ اور خدا سے بخشش مانگتے رہو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ مزمل، آیت 73:20