مَيْسِر
اسم · 3 بارمعنی: اور جوئے کے بارے میں · دوسرے تراجم: اور جوا, اور جوئے میں
قرآن میں صورتیں
- وَٱلْمَيْسِرِ ×3
مَيْسِر
معنی: اور جوئے کے بارے میں
ميسر قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور جوئے کے بارے میں · دوسرے تراجم: اور جوا, اور جوئے میں
اليسر: ضد العسر. قال تعالى: يريد الله بكم اليسر ولا يريد بكم العسر [البقرة/ 185] ، سيجعل الله بعد عسر يسرا
قوله تعالى: ﴿إن مع العسر يسرا﴾ [الشرح: 6] اليسر: السهولة ضد العسر. ومنه قوله تعالى: ﴿فما استيسر من الهدى﴾ [البقرة: 196] ﴿فاقرؤوا ما تيسر﴾ [المزمل: 20] أي ما سهل. وقوله: ﴿ولقد يسرنا القرآن للذكر﴾ [القمر: 17] أي سهلناه. ولولا ذلك لم يطق أحد أن يحفظه في صدره. ولذلك كانت كتب الأولين لا تحفظ في الصدور؛ فإن كلام الله تعالى…
3 میں سے آیات 1–3
(اے پیغمبر) لوگ تم سے شراب اور جوئے کا حکم دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ ان میں نقصان بڑے ہیں اور لوگوں کے لئے کچھ فائدے بھی ہیں مگر ان کے نقصان فائدوں سے کہیں زیادہ ہیں اور یہ بھی تم سے پوچھتے ہیں کہ (خدا کی راہ میں) کون سا مال خرچ کریں۔ کہہ دو کہ جو ضرورت سے زیادہ ہو۔ اس طرح خدا تمہارے لئے اپنے احکام کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ تم سوچو
سورہ بقرہ، آیت 2:219اے ایمان والو! شراب اور جوا اور بت اور پاسے (یہ سب) ناپاک کام اعمال شیطان سے ہیں سو ان سے بچتے رہنا تاکہ نجات پاؤ
سورہ مائدہ، آیت 5:90شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے سبب تمہارے آپس میں دشمنی اور رنجش ڈلوا دے اور تمہیں خدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے تو تم کو (ان کاموں سے) باز رہنا چاہیئے
سورہ مائدہ، آیت 5:91