جِثِيّ
اسم · 2 بارمعنی: گھٹنوں کے بل
قرآن میں صورتیں
- جِثِيًّا ×2
جِثِيّ
معنی: گھٹنوں کے بل
جثي قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: گھٹنوں کے بل
جثا على ركبتيه يجثو جثوا وجثيا فهو جاث، نحو: عتا يعتو عتوا وعتيا، وجمعه: جثي نحو: باك وبكي، وقوله عز وجل: ونذر الظالمين فيها جثيا [مريم/ 72] ، يصح أن يكون جمعا نحو: بكي، وأن يكون مصدرا موصوفا به، والجاثية في قوله عز وجل: وترى كل أمة جاثية [الجاثية/ 28] فموضوع موضع الجمع، كقولك: جماعة قائمة وقاعدة.
الجثو كالجثوم معنى، ومنه قوله تعالى: ﴿وترى كل أمة جاثية﴾ [الجاثية: 28] أي باركة على ركبها. وقوله: ﴿لنحضرهم حول جهنم جثيا﴾ [مريم: 68] أي باركين على ركبهم. وأصله من تجاثى القوم على ركبهم لأمر عظيم كالخصومة والحرب وفي الحديث: "من دعا دعاء الجاهلية فهو من جثا جهنم" الجثا: جمع جثوة، أي من جماعات جهنم. والجثوة في الأصل ما…
2 میں سے آیات 1–2
تمہارے پروردگار کی قسم! ہم ان کو جمع کریں گے اور شیطانوں کو بھی۔ پھر ان سب کو جہنم کے گرد حاضر کریں گے (اور وہ) گھٹنوں پر گرے ہوئے (ہوں گے)
سورہ مریم، آیت 19:68پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے۔ اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے
سورہ مریم، آیت 19:72