جَحِيم
اسم · 26 بارمعنی: جہنم کے · دوسرے تراجم: جہنم, جہنم میں, جہنم کی, دہکتی آگ
قرآن میں صورتیں
- ٱلْجَحِيمِ ×23
- جَحِيمٍ ×2
- وَجَحِيمًا ×1
جَحِيم
معنی: جہنم کے
جحيم قرآن کی 18 سورتوں کی 26 آیات میں 26 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جہنم کے · دوسرے تراجم: جہنم, جہنم میں, جہنم کی, دہکتی آگ
الجحمة: شدة تأجج النار، ومنه: الجحيم، وجحم وجهه من شدة الغضب، استعارة من جحمة النار، وذلك من ثوران حرارة القلب، وجحمتا الأسد: عيناه لتوقدهما.
الجحيم: شدة توقد النار وإضرامها. وجحمت النار: أضرمتمها وزدت في توقدها ومنه: الجحيم أعاذنا الله منها، والجحمة: شدة لهبها؛ يقال: جحيم وجاحم.
26 میں سے آیات 21–26
اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
سورہ نازعات، آیت 79:36اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے
سورہ نازعات، آیت 79:39اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
سورہ تکویر، آیت 81:12اور بدکردار دوزخ میں
سورہ انفطار، آیت 82:14پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے
سورہ مطففین، آیت 83:16تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
سورہ تکاثر، آیت 102:6