مواد پر جائیں
Quran Maqasid

جُفاء

قرآن میں جفاء

معنی: خشک ہو کر/ ناکارہ ہوکر

جفاء قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ج ف أ

جُفاء

اسم · 1 بار

معنی: خشک ہو کر/ ناکارہ ہوکر

قرآن میں صورتیں

  • جُفَآءً ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قال تعالى: فأما الزبد فيذهب جفاء

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فيذهب جفاء﴾ [الرعد: 17].

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ج ف أ پر مکمل اندراجات

جفاء والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اسی نے آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے اپنے اپنے اندازے کے مطابق نالے بہہ نکلے پھر نالے پر پھولا ہوا جھاگ آگیا۔ اور جس چیز کو زیور یا کوئی اور سامان بنانے کے لیے آگ میں تپاتے ہیں اس میں بھی ایسا ہی جھاگ ہوتا ہے۔ اس طرح خدا حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے۔ سو جھاگ تو سوکھ کر زائل ہو جاتا ہے۔ اور (پانی) جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے۔ اس طرح خدا (صحیح اور غلط کی) مثالیں بیان فرماتا ہے (تاکہ تم سمجھو)

    سورہ رعد، آیت 13:17