جَلَّى
فعل · 2 بارمعنی: ظاہر کرے گا اس کو · دوسرے تراجم: وہ اس کو ظاہر کرے
قرآن میں صورتیں
- يُجَلِّيهَا ×1
- جَلَّىٰهَا ×1
جَلَّى
معنی: ظاہر کرے گا اس کو
جلى قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ظاہر کرے گا اس کو · دوسرے تراجم: وہ اس کو ظاہر کرے
أصل الجلو: الكشف الظاهر، يقال: أجليت القوم عن منازلهم فجلوا عنها. أي: أبرزتهم عنها، ويقال: جلاه، نحو قول الشاعر:95-فلما جلاها بالأيام تحيزت ... ثبات عليها ذلها واكتئابها
الجلاء: الصقال. جلوت السيف أجلوه: أزلت صدأه. وأصله الكشف والإظهار والجلاء، بالفتح، الإبراز والإخراج عن المنازل. يقال: جلوت القوم أجلوهم جلاء فجلوا أي أخرجتهم فخرجوا. ومنه قوله تعالى: ﴿ولولا أن كتب الله عليهم الجلاء﴾ [الحشر: 3] أي الطرد والإخراج. ويقال: أجليتهم إجلاء. ومن الأول قوله: [من الطويل]
2 میں سے آیات 1–2
(یہ لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کے واقع ہونے کا وقت کب ہے۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو میرے پروردگار ہی کو ہے۔ وہی اسے اس کے وقت پر ظاہر کردےگا۔ وہ آسمان وزمین میں ایک بھاری بات ہوگی اور ناگہاں تم پر آجائے گی۔ یہ تم سے اس طرح دریافت کرتے ہیں کہ گویا تم اس سے بخوبی واقف ہو۔ کہو کہ اس کا علم تو خدا ہی کو ہے لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے
سورہ اعراف، آیت 7:187اور دن کی جب اُسے چمکا دے
سورہ شمس، آیت 91:3