جَوْف
اسم · 1 بارمعنی: اس کے پیٹ
قرآن میں صورتیں
- جَوْفِهِۦ ×1
جَوْف
معنی: اس کے پیٹ
جوف قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس کے پیٹ
الجيم والواو والفاء كلمة واحدة، وهي جوف الشيء. يقال هذا جوف الإنسان، وجوف كل شيء. وطعنة جائفة، إذا وصلت إلى الجوف. وقدر جوفاء: واسعة الجوف. وجوف عير: مكان حماه رجل اسمه حمار. وفي المثل: " أخلى من جوف عير ". وأصله رجل كان يحمي واديا له. وقد ذكر حديثه في كتاب العين.
الجوف: المطمئن من الأرض. وجوف الإنسان: بطنه، معروف. ابن سيده: الجوف باطن البطن، والجوف ما انطبقت عليه الكتفان والعضدان والأضلاع والصقلان، وجمعها أجواف. وجافه جوفا: أصاب جوفه. وجاف الصيد: أدخل السهم في جوفه ولم يظهر من الجانب الآخر. والجائفة: الطعنة التي تبلغ الجوف. وطعنة جائفة: تخالط الجوف، وقيل: هي التي تنفذه. وجافه…
1 میں سے آیات 1–1
خدا نے کسی آدمی کے پہلو میں دو دل نہیں بنائے۔ اور نہ تمہاری عورتوں کو جن کو تم ماں کہہ بیٹھتے ہو تمہاری ماں بنایا اور نہ تمہارے لے پالکوں کو تمہارے بیٹے بنایا۔ یہ سب تمہارے منہ کی باتیں ہیں۔ اور خدا تو سچی بات فرماتا ہے اور وہی سیدھا رستہ دکھاتا ہے
سورہ احزاب، آیت 33:4