حَدائِق
اسم · 3 بارمعنی: باغات
قرآن میں صورتیں
- حَدَآئِقَ ×2
- وَحَدَآئِقَ ×1
حَدائِق
معنی: باغات
حدائق قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: باغات
حدائق ذات بهجة
قال تعالي: ﴿حدائق وأعنابا﴾ [النبأ:32] ﴿حدائق ذات بهجة﴾ [النمل:60]، هي جمع حديقة، وهي القطعة من الأرض المستديرة ذات النخل والماء تشبيها بحدقة الإنسان في الهيئة وجمعها الماء. وقيل: الحديقة ما أحاط بها البناء من البساتين مطلقا، وتصور من الحدقة الإحاطة، فقيل: أحدق به.
3 میں سے آیات 1–3
بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور (کس نے) تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا۔ (ہم نے) پھر ہم ہی نے اس سے سرسبز باغ اُگائے۔ تمہارا کام تو نہ تھا کہ تم اُن کے درختوں کو اگاتے۔ تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور بھی معبود ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ یہ لوگ رستے سے الگ ہو رہے ہیں
سورہ نمل، آیت 27:60(یعنی) باغ اور انگور
سورہ نبا، آیت 78:32اور گھنے گھنے باغ
سورہ عبس، آیت 80:30