حَرْف
اسم · 1 بارمعنی: کنارے
قرآن میں صورتیں
- حَرْفٍ ×1
حَرْف
معنی: کنارے
حرف قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کنارے
حرف الشيء: طرفه، وجمعه: أحرف وحروف، يقال: حرف السيف، وحرف السفينة، وحرف الجبل، وحروف الهجاء: أطراف الكلمة، والحروف العوامل في النحو: أطراف الكلمات الرابطة بعضها ببعض، وناقة حرف ، تشبيها بحرف الجبل، أو تشبيها في الدقة بحرف من حروف الكلمة، قال عز وجل: ومن الناس من يعبد الله على حرف [الحج/ 11] ، قد فسر ذلك بقوله بعده:…
قال تعالى: ﴿زمن الناس من يعبد الله على حرف﴾ [الحج: 11] هذا قد فسره بما بعده من قوله: ﴿فإن أصابه خير اطمأن به﴾ [الحج: 11] الآية. ونيره في تفسيره بما بعده: ﴿هلوعا إذا مسه﴾ [المعارج:19 - 20] الآية، فكأنه قيل: يعبده على تزلزل لا على ثبوت واستقرار، وذلك أن حرف الشيء طرفه. ومنه حرف الجبل والسيف والسفينة، لأطرافها.
1 میں سے آیات 1–1
اور لوگوں میں بعض ایسا بھی ہے جو کنارے پر (کھڑا ہو کر) خدا کی عبادت کرتا ہے۔ اگر اس کو کوئی (دنیاوی) فائدہ پہنچے تو اس کے سبب مطمئن ہوجائے اور اگر کوئی آفت پڑے تو منہ کے بل لوٹ جائے (یعنی پھر کافر ہوجائے) اس نے دنیا میں بھی نقصان اٹھایا اور آخرت میں بھی۔ یہی تو نقصان صریح ہے
سورہ حج، آیت 22:11