حَصْحَصَ
فعل · 1 بارمعنی: واضح ہوگیا
قرآن میں صورتیں
- حَصْحَصَ ×1
حَصْحَصَ
معنی: واضح ہوگیا
حصحص قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: واضح ہوگیا
قوله تعالى: ﴿الآن حصحص الحق﴾ [يوسف: 51] أي ظهر وتبلج وذلك بانكشاف ما يغمره، وأصله من قولهم: رجل أحص، وامرأة حصاء، وهو من ذهب شعره فانكشف ما تحته. وحصت الأرض حصة: ذهب بناؤها فانكشف ما تحته. وحصه: قطعه، وذلك إما بالمباشرة نحو: حصصت ذنب الطائر، وإما بالحكم نحو: حصصت الخبر عنه، ومن الأول قوله: [من السريع].
1 میں سے آیات 1–1
بادشاہ نے عورتوں سے پوچھا کہ بھلا اس وقت کیا ہوا تھا جب تم نے یوسف کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا۔ سب بول اٹھیں کہ حاش َللهِ ہم نے اس میں کوئی برائی معلوم نہیں کی۔ عزیز کی عورت نے کہا اب سچی بات تو ظاہر ہو ہی گئی ہے۔ (اصل یہ ہے کہ) میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا تھا اور بےشک وہ سچا ہے
سورہ یوسف، آیت 12:51