حَفِيّ
اسم · 2 بارمعنی: باخبر ہیں · دوسرے تراجم: بڑا مہربان
قرآن میں صورتیں
- حَفِىٌّ ×1
- حَفِيًّا ×1
حَفِيّ
معنی: باخبر ہیں
حفي قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: باخبر ہیں · دوسرے تراجم: بڑا مہربان
الإحفاء في السؤال: التترع في الإلحاح في المطالبة، أو في البحث عن تعرف الحال، وعلى الوجه الأول يقال: أحفيت السؤال، وأحفيت فلانا في السؤال، قال الله تعالى: إن يسئلكموها فيحفكم تبخلوا [محمد/ 37] ، وأصل ذلك من: أحفيت الدابة: جعلتها حافيا، أي: منسحج الحافر، والبعير: جعلته منسحج
الحفا: رقة القدم والخف والحافر، حفي حفا فهو حاف وحف، والاسم الحفوة والحفوة. وقال بعضهم: حاف بين الحفوة والحفوة والحفية والحفاية، وهو الذي لا شيء في رجله من خف ولا نعل، فأما الذي رقت قدماه من كثرة المشي فإنه حاف بين الحفا. والحفا: المشي بغير خف ولا نعل. الجوهري: قال الكسائي رجل حاف بين الحفوة والحفية والحفاية والحفاء،…
2 میں سے آیات 1–2
(یہ لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کے واقع ہونے کا وقت کب ہے۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو میرے پروردگار ہی کو ہے۔ وہی اسے اس کے وقت پر ظاہر کردےگا۔ وہ آسمان وزمین میں ایک بھاری بات ہوگی اور ناگہاں تم پر آجائے گی۔ یہ تم سے اس طرح دریافت کرتے ہیں کہ گویا تم اس سے بخوبی واقف ہو۔ کہو کہ اس کا علم تو خدا ہی کو ہے لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے
سورہ اعراف، آیت 7:187ابراہیم نے سلام علیک کہا (اور کہا کہ) میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ مجھ پر نہایت مہربان ہے
سورہ مریم، آیت 19:47