حَمِيَّة
اسم · 2 بارمعنی: حمیت کو · دوسرے تراجم: حمیت۔ عار۔ غرور
قرآن میں صورتیں
- ٱلْحَمِيَّةَ ×1
- حَمِيَّةَ ×1
حَمِيَّة
معنی: حمیت کو
حمية قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: حمیت کو · دوسرے تراجم: حمیت۔ عار۔ غرور
الحمي: الحرارة المتولدة من الجواهر المحمية، كالنار والشمس، ومن القوة الحارة في البدن، قال تعالى: في عين حامية ، أي: حارة، وقرئ: حمئة ، وقال عز وجل: يوم يحمى عليها في نار جهنم
قوله تعالى: ﴿يوم يحمى عليها﴾ [التوبة: 35] أي يوقد عليها حتى تحمى أي تصير حارة؛ يقال: أحميت الحديدة أحميها إحماء. وحمي الشيء يحمى حميا. فالحمي: الحرارة المتولدة من الجواهر المحمية كالنار والشمس والقوة الحارة في البدن. وقوله تعالى: ﴿في عين حامية﴾ [الكهف: 86] أي حارة، وقرى "حمئة" وقد تقدم.
1 میں سے آیات 1–1
جب کافروں نے اپنے دلوں میں ضد کی اور ضد بھی جاہلیت کی۔ تو خدا نے اپنے پیغمبر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی اور ان کو پرہیزگاری کی بات پر قائم رکھا اور وہ اسی کے مستحق اور اہل تھے۔ اور خدا ہر چیز سے خبردار ہے
سورہ فتح، آیت 48:26