حَنِيذ
اسم · 1 بارمعنی: تلا ہوا
قرآن میں صورتیں
- حَنِيذٍ ×1
حَنِيذ
معنی: تلا ہوا
حنيذ قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تلا ہوا
قال تعالى: جاء بعجل حنيذ
قوله تعالى: ﴿بعجل حنيذ﴾ [هود: 69] أي محنوذ، بمعنى مشوي بالرضف، وهي الحجارة المحماة يشوى عليها اللحم. وقيل: هو الشيء بين حجرين وذلك لتسيل عنه اللزوجة. وهو من حنذت الفرس أحنذه، إذا استحضرته شوطا أو شوطين ثم ظاهرت عليه الجلال ليعرق. وحنذته الشمس، ولما كان متصورا منه قلة الماء قيل: إذا سقيت الخمر فأحنذ، أي قلل فيها الماء.…
1 میں سے آیات 1–1
اور ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس بشارت لے کر آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا۔ ابھی کچھ وقفہ نہیں ہوا تھا کہ (ابراہیم) ایک بھنا ہوا بچھڑا لے آئے
سورہ ہود، آیت 11:69