حَيْران
اسم · 1 بارمعنی: حیران ہے۔ سرگرداں ہے
قرآن میں صورتیں
- حَيْرَانَ ×1
حَيْران
معنی: حیران ہے۔ سرگرداں ہے
حيران قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: حیران ہے۔ سرگرداں ہے
قوله تعالى: ﴿حيران﴾ [الأنعام: 71]: الحائر. والحيران: الذي لا يهتدي لأمره، وهو المتردد الفكر، المتشعب الرأي، يقال منه: حار يحار فهو حائر وحيران.
الحاء والياء والراء أصل واحد، وهو التردد في الشيء. من ذلك الحيرة، وقد حار في الأمر يحير، وتحير يتحير. والحير والحائر: الموضع يتحير فيه الماء. قال قيس:
1 میں سے آیات 1–1
کہو۔ کیا ہم خدا کے سوا ایسی چیز کو پکاریں جو نہ ہمارا بھلا کرسکے نہ برا۔ اور جب ہم کو خدا نے سیدھا رستہ دکھا دیا تو (کیا) ہم الٹے پاؤں پھر جائیں؟ (پھر ہماری ایسی مثال ہو) جیسے کسی کو جنات نے جنگل میں بھلا دیا ہو (اور وہ) حیران (ہو رہا ہو) اور اس کے کچھ رفیق ہوں جو اس کو رستے کی طرف بلائیں کہ ہمارے پاس چلا آ۔ کہہ دو کہ رستہ تو وہی ہے جو خدا نے بتایا ہے۔ اور ہمیں تو یہ حکم ملا ہے کہ ہم خدائے رب العالمین کے فرمانبردار ہوں
سورہ انعام، آیت 6:71