خاطِئَة
اسم · 2 بارمعنی: ساتھ خطا کے · دوسرے تراجم: خطا کار کو
قرآن میں صورتیں
- بِٱلْخَاطِئَةِ ×1
- خَاطِئَةٍ ×1
خاطِئَة
معنی: ساتھ خطا کے
خاطئة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ساتھ خطا کے · دوسرے تراجم: خطا کار کو
الخطأ: العدول عن الجهة، وذلك أضرب:
قوله تعالى: ﴿إن قتلهم كان خطا كبيرا﴾ [الإسراء:31]. قال ابن عرفة: يقال: خطئ في دينه إذا أثم. ومنه الآية الكريمة. وأخطأ: إذا سلك سبيل خطأ عامدا وغير عامد. قال: ويقال: خطئ في معنى أخطأ، وأنشد لامرئ القيس: [من الرجز]
2 میں سے آیات 1–2
اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے
سورہ حاقہ، آیت 69:9یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
سورہ علق، آیت 96:16