خاطِئ
اسم · 5 بارمعنی: خطا کار · دوسرے تراجم: وہ سب خطار کار/ بھول میں تھے
قرآن میں صورتیں
- خَٰطِـِٔينَ ×2
- ٱلْخَاطِـِٔينَ ×1
- لَخَٰطِـِٔينَ ×1
- ٱلْخَٰطِـُٔونَ ×1
خاطِئ
معنی: خطا کار
خاطئ قرآن کی 3 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: خطا کار · دوسرے تراجم: وہ سب خطار کار/ بھول میں تھے
الخطأ: العدول عن الجهة، وذلك أضرب:
قوله تعالى: ﴿إن قتلهم كان خطا كبيرا﴾ [الإسراء:31]. قال ابن عرفة: يقال: خطئ في دينه إذا أثم. ومنه الآية الكريمة. وأخطأ: إذا سلك سبيل خطأ عامدا وغير عامد. قال: ويقال: خطئ في معنى أخطأ، وأنشد لامرئ القيس: [من الرجز]
5 میں سے آیات 1–5
یوسف اس بات کا خیال نہ کر۔ اور (زلیخا) تو اپنے گناہوں کی بخشش مانگ، بےشک خطا تیری ہے
سورہ یوسف، آیت 12:29وہ بولے خدا کی قسم خدا نے تم کو ہم پر فضیلت بخشی ہے اور بےشک ہم خطاکار تھے
سورہ یوسف، آیت 12:91بیٹوں نے کہا کہ ابا ہمارے لیے ہمارے گناہ کی مغفرت مانگیئے۔ بےشک ہم خطاکار تھے
سورہ یوسف، آیت 12:97تو فرعون کے لوگوں نے اس کو اُٹھا لیا اس لئے کہ (نتیجہ یہ ہونا تھا کہ) وہ اُن کا دشمن اور (ان کے لئے موجب) غم ہو۔ بیشک فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر چوک گئے
سورہ قصص، آیت 28:8جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا
سورہ حاقہ، آیت 69:37