خُبْز
اسم · 1 بارمعنی: روٹی
قرآن میں صورتیں
- خُبْزًا ×1
خُبْز
معنی: روٹی
خبز قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: روٹی
الخبز معروف قال الله تعالى: أحمل فوق رأسي خبزا [يوسف/ 36] ، والخبزة: ما يجعل في الملة، والخبز: اتخاذه، واختبزت:
قوله تعالى: ﴿خبزا﴾ [يوسف: 36]. الخبز معروف، وهو ما يخبز من العجين. والخبزة: ما يجعل في الملة. يقال: أطعمنا خبز الملة، والخبز اتخاذه. وأختبزت: أمرت. والخبازة: صنعته. وقد استعير الخبز للسوق الشديد تشبيها بهيئة السائق بالخبز.
1 میں سے آیات 1–1
اور ان کے ساتھ دو اور جوان بھی داخل زندان ہوئے۔ ایک نے ان میں سے کہا کہ (میں نے خواب دیکھا ہے) دیکھتا (کیا) ہوں کہ شراب (کے لیے انگور) نچوڑ رہا ہوں۔ دوسرے نے کہا کہ (میں نے بھی خواب دیکھا ہے) میں یہ دیکھتا ہوں کہ اپنے سر پر روٹیاں اٹھائے ہوئے ہوں اور جانور ان میں سے کھا رہے (ہیں تو) ہمیں ان کی تعبیر بتا دیجیئے کہ ہم تمہیں نیکوکار دیکھتے ہیں
سورہ یوسف، آیت 12:36