تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اسی زمانہ میں دو نوجوان قیدی جیل خانہ میں لائے گئے۔ جن میں ایک بادشاہ مصر (ریان بن الولید) کا نان بائی اور دوسرا ساقی (شراب پلانے والا) تھا ۔ دونوں بادشاہ کو زہر دینے کے الزام میں ماخوذ تھے ۔ قید خانہ میں یوسفؑ کی مروت و امانت ، راست گوئی ، حسن اخلاق ، کثرت عبادت ، معرفت تعبیر اور ہمدردی خلائق کا چرچا تھا۔ یہ دونوں قیدی حضرت یوسفؑ سے بہت مانوس ہو گئے اور بڑی محبت کا اظہار کرنے لگے۔ ایک روز دونوں نے اپنا اپنا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں