مواد پر جائیں
Quran Maqasid

خَيْط

قرآن میں خيط

معنی: دھاگہ

خيط قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
خ ي ط

خَيْط

اسم · 2 بار

معنی: دھاگہ · دوسرے تراجم: دھاگے

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْخَيْطُ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخيط معروف، وجمعه خيوط، وقد خطت الثوب أخيطه خياطة، وخيطته تخييطا. والخياط:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿حتى يتبين لكم الخيط الأبيض من الخيط الأسود﴾ [البقرة: 187] الخيط الأبيض: المراد به بياض النهار، والخيط الأسود: المراد به سواد الليل. وهذا من أبلغ الاستعارات حيث شبه ضوء النهار وظلام الليل لامتدادهما بخطين ممتدين هذه صفتهما. وقيل: بل فهموا أولا حقيقة الخيطين. فكانوا يأكلون ويشربون في الليل، ويجعلون عندهم…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ي ط پر مکمل اندراجات

خيط والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    روزوں کی راتوں میں تمہارے لئے اپنی عورتوں کے پاس جانا کردیا گیا ہے وہ تمہاری پوشاک ہیں اور تم ان کی پوشاک ہو خدا کو معلوم ہے کہ تم (ان کے پاس جانے سے) اپنے حق میں خیانت کرتے تھے سو اس نے تم پر مہربانی کی اور تمہاری حرکات سےدرگزرفرمائی۔اب (تم کو اختیار ہے کہ) ان سے مباشرت کرو۔ اور خدا نے جو چیز تمہارے لئے لکھ رکھی ہے (یعنی اولاد) اس کو (خدا سے) طلب کرو اور کھاؤ پیو یہاں تک کہ صبح کی سفید دھاری (رات کی) سیاہ دھاری سے الگ نظر آنے لگے۔ پھر روزہ (رکھ کر) رات تک پورا کرو اور جب تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھے ہو تو ان سے مباشرت نہ کرو۔ یہ خدا کی حدیں ہیں ان کے پاس نہ جانا۔ اسی طرح خدا اپنی آیتیں لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ وہ پرہیزگار بنیں

    سورہ بقرہ، آیت 2:187