مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 187

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

احل لكم ليلة الصيام الرفث الى نسائكم هن لباس لكم وانتم لباس لهن علم الله انكم كنتم تختانون انفسكم فتاب عليكم وعفا عنكم فالان باشروهن وابتغوا ما كتب الله لكم وكلوا واشربوا حتى يتبين لكم الخيط الابيض من الخيط الاسود من الفجر ثم اتموا الصيام الى الليل ولا تباشروهن وانتم عاكفون في المساجد تلك حدود الله فلا تقربوها كذلك يبين الله اياته للناس لعلهم يتقون

روزوں کی راتوں میں تمہارے لئے اپنی عورتوں کے پاس جانا کردیا گیا ہے وہ تمہاری پوشاک ہیں اور تم ان کی پوشاک ہو خدا کو معلوم ہے کہ تم (ان کے پاس جانے سے) اپنے حق میں خیانت کرتے تھے سو اس نے تم پر مہربانی کی اور تمہاری حرکات سےدرگزرفرمائی۔اب (تم کو اختیار ہے کہ) ان سے مباشرت کرو۔ اور خدا نے جو چیز تمہارے لئے لکھ رکھی ہے (یعنی اولاد) اس کو (خدا سے) طلب کرو اور کھاؤ پیو یہاں تک کہ صبح کی سفید دھاری (رات کی) سیاہ دھاری سے الگ نظر آنے لگے۔ پھر روزہ (رکھ کر) رات تک پورا کرو اور جب تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھے ہو تو ان سے مباشرت نہ کرو۔ یہ خدا کی حدیں ہیں ان کے پاس نہ جانا۔ اسی طرح خدا اپنی آیتیں لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ وہ پرہیزگار بنیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 187
  • پارہ 2
  • صفحہ 29

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

رمضان کی رات میں جو نیند کے بعد کھانا پینا عورت کے پاس جانا حرام تھا اس میں بھی سہولت کر دی گئ اب تمام رات میں جب چاہو عورتوں کے ساتھ اختلاط کرو۔ لباس اور پوشاک سے غرض غایت اتصال و اختلاط ہے یعنی جس طرح بدن سے کپڑے لگے اور ملے ہوتے ہیں اسی طرح مرد اور عورت آپس میں ملتے ہیں۔- اپنے نفس کے ساتھ خیانت کرنے کا مطلب یہ ہے کہ سونے کے بعد عورتوں کے پاس جا کر بوجہ مخالفت حکم الہٰی تم اپنے آپ کو گنہگار بناتے ہو جس سے تمہارے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أُحِلَّحلال کیا گیاuḥilla
  2. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  3. لَيْلَةَرات میںlaylata
  4. ٱلصِّيَامِروزوں کوl-ṣiyāmi
  5. ٱلرَّفَثُرغبت کرناl-rafathu
  6. إِلَىٰطرفilā
  7. نِسَآئِكُمْ ۚتمہاری بیویوں کےnisāikum
  8. هُنَّوہhunna
  9. لِبَاسٌۭلباس ہیںlibāsun
  10. لَّكُمْتمہارے لیےlakum
  11. وَأَنتُمْاور تمwa-antum
  12. لِبَاسٌۭلباس ہوlibāsun
  13. لَّهُنَّ ۗان کے لیےlahunna
  14. عَلِمَجان لیاʿalima
  15. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  16. أَنَّكُمْبیشک تمannakum
  17. كُنتُمْتھے تمkuntum
  18. تَخْتَانُونَتم خیانت کرتے۔ تم خیانت کر رہےtakhtānūna
  19. أَنفُسَكُمْاپنے نفسوں سےanfusakum
  20. فَتَابَتو وہ مہربان ہواfatāba
  21. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  22. وَعَفَااور اس نے درگزر کیاwaʿafā
  23. عَنكُمْ ۖتم سےʿankum
  24. فَٱلْـَٔـٰنَتو (پس) ابfal-āna
  25. بَـٰشِرُوهُنَّمباشرت کرو ان سےbāshirūhunna
  26. وَٱبْتَغُوا۟اور تلاش کروwa-ib'taghū
  27. مَاجوmā
  28. كَتَبَلکھاkataba
  29. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  30. لَكُمْ ۚتمہارے لیےlakum
  31. وَكُلُوا۟اور کھاؤwakulū
  32. وَٱشْرَبُوا۟اور پیوwa-ish'rabū
  33. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  34. يَتَبَيَّنَواضح ہوجائے۔ ظاہر ہوجائےyatabayyana
  35. لَكُمُتمہارے لیےlakumu
  36. ٱلْخَيْطُدھاگہl-khayṭu
  37. ٱلْأَبْيَضُسفیدl-abyaḍu
  38. مِنَسےmina
  39. ٱلْخَيْطِدھاگےl-khayṭi
  40. ٱلْأَسْوَدِسیاہ (سے)l-aswadi
  41. مِنَسےmina
  42. ٱلْفَجْرِ ۖفجر سے (فجر کے وقت)l-fajri
  43. ثُمَّپھرthumma
  44. أَتِمُّوا۟تم پورا کروatimmū
  45. ٱلصِّيَامَروزے کوl-ṣiyāma
  46. إِلَىتکilā
  47. ٱلَّيْلِ ۚراتal-layli
  48. وَلَااور نہwalā
  49. تُبَـٰشِرُوهُنَّتم مباشرت کرو ان سےtubāshirūhunna
  50. وَأَنتُمْاس حال میں کہ تمwa-antum
  51. عَـٰكِفُونَاعتکاف کرنے والے ہوʿākifūna
  52. فِىمیںfī
  53. ٱلْمَسَـٰجِدِ ۗمسجدوں (میں)l-masājidi
  54. تِلْكَیہtil'ka
  55. حُدُودُحدود ہیںḥudūdu
  56. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  57. فَلَاتو نہfalā
  58. تَقْرَبُوهَا ۗتم قریب جانا ان کےtaqrabūhā
  59. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  60. يُبَيِّنُبیان کرتا ہےyubayyinu
  61. ٱللَّهُاللہl-lahu
  62. ءَايَـٰتِهِۦآیات اپنیāyātihi
  63. لِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsi
  64. لَعَلَّهُمْتاکہ وہlaʿallahum
  65. يَتَّقُونَبچیںyattaqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں