دائِم
اسم · 2 بارمعنی: دائمی ہیں · دوسرے تراجم: دوام اختیار کرنے والے ہیں
قرآن میں صورتیں
- دَآئِمٌ ×1
- دَآئِمُونَ ×1
دائِم
معنی: دائمی ہیں
دائم قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دائمی ہیں · دوسرے تراجم: دوام اختیار کرنے والے ہیں
أصل الدوام السكون، يقال: دام الماء، أي: سكن، «ونهي أن يبول الإنسان في الماء الدائم» . وأدمت القدر ودومتها: سكنت غليانها بالماء، ومنه: دام الشيء: إذا امتد عليه الزمان، قال تعالى: وكنت عليهم شهيدا ما دمت فيهم
الدال والواو والميم أصل واحد يدل على السكون واللزوم. يقال دام الشيء يدوم، إذا سكن. والماء الدائم: الساكن. «ونهى رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم أن يبال في الماء الدائم، ثم يتوضأ منه». والدليل على صحة هذا التأويل أنه روي بلفظة أخرى، وهو أنه «نهى أن يبال في الماء القائم». ويقال أدمت القدر إدامة، إذا سكنت غليانها…
2 میں سے آیات 1–2
جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے
سورہ رعد، آیت 13:35جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں
سورہ معارج، آیت 70:23