تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جس کی کوئی نوع کبھی ختم نہ ہو گی اور ہمیشہ وہ ہی ملے گا ۔ جس کی خواہش کریں گے۔ لَّا مَقۡطُوۡعَۃٍ وَّ لَا مَمۡنُوۡعَۃٍ (واقعہ۔۳۳) یعنی سایہ بھی ہمیشہ آرام دہ رہے گا نہ کبھی دھوپ کی تپش ہو گی نہ سردی کی تکلیف ۔ لَا یَرَوۡنَ فِیۡہَا شَمۡسًا وَّ لَا زَمۡہَرِیۡرًا (الدھر۔۱۳) یعنی خدا سے ڈر کر شرک و کفر کو چھوڑے رکھا۔ اہل حق اور اہل باطل کا انجام ایک دوسرے کے بالمقابل بیان فرمایا۔ وَبِضِدِّہَا تَتَبَیَّنُ الْاَشْیَآءُ
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں