دُخان
اسم · 2 بارمعنی: دھواں تھا · دوسرے تراجم: ساتھ دھوئیں کے
قرآن میں صورتیں
- دُخَانٌ ×1
- بِدُخَانٍ ×1
دُخان
معنی: دھواں تھا
دخان قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دھواں تھا · دوسرے تراجم: ساتھ دھوئیں کے
الدخان كالعثان : المستصحب للهيب، قال: ثم استوى إلى السماء وهي دخان [فصلت/ 11] ، أي: هي مثل الدخان، إشارة إلى أنه لا تماسك لها، ودخنت النار تدخن: كثر دخانها ، والدخنة منه، لكن تعورف فيما يتبخر به من الطيب. ودخن الطبيخ: أفسده الدخان . وتصور من الدخان اللون، فقيل:
الدال والخاء والنون أصل واحد، وهو الذي يكون عن الوقود، ثم يشبه به كل شيء يشبهه من عداوة ونظيرها. فالدخان معروف، وجمعه دواخن على غير قياس. ويقال دخنت النار تدخن، إذا ارتفع دخانها، ودخنت تدخن، إذا ألقيت عليها حطبا فأفسدتها حتى يهيج لذلك دخان وكذلك دخن الطعام يدخن. ويقال: دخن الغبار: ارتفع. فأما الحديث: " هدنة على دخن "،…
2 میں سے آیات 1–2
پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے اور زمین سے فرمایا کہ دونوں آؤ (خواہ) خوشی سے خواہ ناخوشی سے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے آتے ہیں
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:11تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا
سورہ دخان، آیت 44:10